سال 2015ء میں ملک کی خوشحالی ،ترقی کا سال ہو گا ، پاکستان فلم انڈسٹری بھی دوبارہ عروج پر آجاء گی ‘ فنکار
پیر 29 دسمبر 2014 12:05
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) شوبز سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے سال 2015ء کو ملک کی خوشحالی اور ترقی کا سال قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پڑھی لکھی نوجوان نسل نے پاکستان فلم انڈسٹری کو بحالی جانب گامزن کر دیا ، امید ہے کہ نئے سال میں فلم انڈسٹری دوبارہ عروج پر آجائے گی ، ، ہمیں پیسہ کمانے کی دوڑ سے باہر نکل کر اپنی آخرت سنوارنے کیلئے بھی تگ و دو کرنی چاہیے ۔
ان خیالات کا اظہار قوی خان ، مسعود اختر ، مصطفی قریشی ، شفقت چیمہ ، شان ، سعود ، افتخار ٹھاکر ، سخاوت ناز ،ظفری خان ، نغمہ بیگم ، بہار بیگم ، صائمہ نور ، ثناء ،گلوکارہ سائرہ ارشد ، شبنم مجید ، سائرہ رضا خان ، ماہ نور ، میرا نے کیا۔ فنکاروں کا کہنا تھا کہ نیا سال ملک کی خوشحالی اور ترقی کا سال ہو گا اور فلم انڈسٹری کے ساتھ اسٹیج بھی اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر لے گا۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.