ہالی ووڈ فلم” ایکس مشینا“23جنوری کو برطانیہ میں ریلیز ہو گی،

فلم میں اداکار آسکر ایساک اور اداکارہ ایلیسیا وکینڈر نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں

پیر 29 دسمبر 2014 11:41

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) ہالی ووڈ فلم” ایکس مشینا“23جنوری کو برطانوی سینما گھروں کی زینت بنے گی-ایلکس گارلینڈ کی ہدایت میں بننے والی فلم میں انسان کو روبورٹ کی صلاحیت اور مصنوعی ذہانت کے بڑھانے کا ٹسک دیا جاتا ہے،سنسنی اور ایکشن سے بھرپور فلم میں اداکار آسکر ایساک اور اداکارہ ایلیسیا وکینڈر نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں،تھرلر اور سائنس فکشن فلم آئندہ سال تئیس جنوری کو برطانوی سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

متعلقہ عنوان :