بالی وڈ فلم ”ہوائی زادہ“30جنوری کوریلیز ہو گی،
فلم میں متھن چکروتی اور پلوی شردھا بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی
پیر 29 دسمبر 2014 11:40
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) بالی ووڈ فلم ”ہوائی زادہ“30جنوری کو ریلیز ہو گی-گزشتہ دنوں لانچنگ تقریب میں فلمی ستاروں کی شرکت مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی،ممبئی میں فلم ہوائی زادہ کے ٹریلر کی لانچنگ تقریب میں فلم کی کاسٹ لوگوں کی خصوصی توجہ کا مرکزبنی رہی،فلم ہوائی زادہ بھارتی سائنسدان شیوکارباپوجی تلپڑے کی زندگی پرمبنی ہے،، جس نے بھارت میں پہلا ہوائی جہاز تیارکیا،سائنسدان کا کردار ایوشمان کھرانے نبھائیں گے،فلم میں متھن چکروتی اور پلوی شردھا بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی، فلم آئندہ ماہ30 جنوری کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.