نواز شریف کے پوتے نے تردید کردی، عمران خان پر سنگین ا لزام بھی لگادیا
اتوار 28 دسمبر 2014 20:36
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28دسمبر۔2014ء) حال ہی میں 'آن لائن ' نیوز ایجنسی کی جانب سے جاری کی جانے والی نواز شریف کے پوتے کی عمران خان کے ساتھ تصویر بنوانے کی خبر نے پورے ملک کی توجہ حاصل کی اور اس سلسلے میں (ن) لیگ کو کافی تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا لیکن اب نواز شریف کے پوتے ذکریا شریف نے خود ہی اس ملاقات کی حقیقت سے پردہ اٹھادیا ہے۔
فیس بک پر اپنے سٹیٹس میں ذکریا شریف نے ناصرف تمام ملاقات کا احوال بیان کیا ہے بلکہ عمران خان کے لئے انتہائی شرمناک جملہ بھی کہہ دیا ہے۔عمران خان سے ملاقات کرنے کے اگلے دن ذکریا نے اپنے سٹیٹس میں لکھا ”دس سال بعد عمران خان سے گزشتہ روز ملاقات ہوئی، ان سے آنی والی چرس کی تیز بو نے میرا سر ہی چکرا دیا“گزشتہ روز انہوں نے اپنے سٹیٹس میں لکھا ’عمران خان سے ضرور ملا ہوں لیکن آپ سب کو معلوم ہونا چاہیے کیسے، میں وزیراعظم ہاﺅس کی راہداری میں کھڑا تھا کہ کسی نے میرے کندھے پر ہاتھ رکھا، میں نے مڑ کر دیکھا تو شاہ محمود قریشی صاحب کھڑے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.