بجلی اور گیس کے جاری بحران نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے مگر حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی،پی ٹی آئی رہنماء رانا محمد اویس
اتوار 28 دسمبر 2014 18:08
کمالیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف ابوظہبی کے کوآرڈینیٹر رانا محمد اویس نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کے جاری بحران نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے مگر حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی،شدید سردی کے موسم میں بھی بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے جس سے جرائم پیشہ افراد کی بھی موجیں لگی ہوئی ہیں اوراندھیری راتوں کے باعث صوبہ بھر میں لوٹ مار،ڈکیتی ،راہزنی اور سنگین جرائم کی وارداتیں بھی عروج پر پہنچ چکی ہیں، ان خیالا ت اکا ظہار انہوں نے کارکنان سے گفتگو کے دوران کیا۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ عمران خان کے دھرناختم کرتے ہی حکمرانوں نے ایک بار پھر عوام کے بنیادی مسائل سے توجہ ہٹا لی ہے اور ہوشربا مہنگائی کا اژدہاغریب طبقات کیلئے وبال جان بن گیا ہے،سوئی گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ سے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ چکے ہیں اور لوگ کھانے کی تیاری کیلئے اپنی جیب کاٹ کر ایندھن کے متبادل ذرائع استعمال کرنے پر مجبور ہیں، ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.