سینٹ کی پانی و بجلی کمیٹی کا اجلاس (پرسوں) ہوگا

اتوار 28 دسمبر 2014 17:04

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کا اجلاس (پرسوں) منگل کو ہوگا۔ کمیٹی کا اجلاس سینیٹر زاہد خان کی سربراہی میں ہوگا۔

(جاری ہے)

کمیٹی ایجنڈے کے مطابق پی ایس ایس سی او میں بھرتیوں کے حوالے سے رپورٹ کا جائزہ لے گی۔ 132 منڈا گرڈ سٹیشن پر پی ای ایس سی او حکام کمیٹی کو رپورٹ پیش کریں گے۔ کمیٹی کا اگلا اجلاس 31 دسمبر کو ہوگا۔

متعلقہ عنوان :