فو جی عدالتوں کے قانون کو ہما رے وکلا ء ضرور دیکھیں گے،اس قانون کا غلط استعمال نہیں ہو نے دیں گے ؛شیری رحمان

اتوار 28 دسمبر 2014 17:00

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) پاکستان پیپلز پا رٹی کی نا ئب صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ فو جی عدالتوں کے قانون کو ہما رے وکلا ء ضرور دیکھیں گے، کیو نکہ زرداری صا حب کہہ چکے ہیں کہ اس قانون کا غلط استعمال نہیں ہو نے دیں گے ان کے اس بیان پر کوئی دو رائے نہیں ہو سکتی۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر آئی بی اے کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ان کا مزید کہنا تھا کہ پیپلزپا رٹی کے لیے فو جی عدالتوں کے قیام کا فیسلہ ہضم کرنا مشکل ہو گایہ عدالتوں اور پا رلیمان کے فیصلے ہیں اس کو میڈیا پر زیا دہ زیر بحث نہیں ہو نا چاہیئے پیپلز پا رٹی اپنی پو لیس اور فو ج کے ساتھ ہے پا رٹی نے ہمیشہ انسانی حقوق کا خیال رکھا ہیاور اب بھی رکھے گی ہم اپنی نہیں پو رے ملک کی با ت کر تے ہیں ان کا کہنا تھا کہ ایک ہی وقت پو ری قیا دت کو اسٹیج پر لانا صیح نہیں تھا اور یہ ہم بی بی کے دور میں بھی کیا کر تے تھے کل بختاور بھی مو جود تھیں مگر ہم ان کو اسٹیج پر نہیں لا ئے کل کے جلسے میں صرف سندھ کی قیا دت مو جود تھی اور با قی قیا دت نے الگ الگ جگہوں پر برسی کی تقریبات میں شر کت کی۔

متعلقہ عنوان :