پیغام اسلاف کانفرنس پاکستان سے دہشتگردی کے خاتمے او ر مسجد و مدرسہ کے کردار کو واضح کرنے میں بنیادی کردار اداکریگی ‘طاہر محمود اشرفی
اتوار 28 دسمبر 2014 16:07
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء ) پاکستان علماء کونسل کے چےئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ پیغام اسلاف کانفرنس پاکستان سے دہشتگردی کے خاتمے ،بین المذاہب و بین المسالک مکالمہ او ر مسجد و مدرسہ کے کردار کو واضح کرنے میں بنیادی کردار اداکرے گی۔30دسمبر کو لاہور الحمراء ہال میں ہونے والی کانفرنس میں ملک بھر سے2ہزار علماء و مشائخ شریک ہوں گے۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے کانفرنس کے انتظامات کے سلسلہ میں ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی ،علامہ ایوب صفدر ،حافظ محمد امجد ،مولانا عبد الحمید صابری،مولانا انوار الحق مجاہد ،مولانا نعمان حاشر ،مولانا عماربلوچ،مو لانا محمد مشتاق لاہوری،مولانا سمیع اللہ ربانی،علامہ عبد القیوم بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.