خوبرداداکارہ میرا کی قسمت جاگ اٹھی

بھارتی فلمساز نے فلم میں ٹائٹل رول کے لئے رابطہ کرلیا

اتوار 28 دسمبر 2014 15:33

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) خوبرداداکارہ میرا کی قسمت جاگ اٹھی ۔بھارتی فلمساز نے فلم میں ٹائٹل رول کے لئے رابطہ کیا ہے تاہم میرا نے کام کرنے کے حوالے سے حتمی طور پر کوئی جواب نہیں دیا ہے ۔ذرائع نے اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔

(جاری ہے)

28دسمبر 2014ء کو بتایا کہ ادارہ میرا نے دن پھرنے والے ہیں۔ پاکستان میں پذیرائی کے بعد اب وہ بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنے قدم جما سکیں گی ۔بھارتی فلمساز نے انہیں اپنی فلم میں ٹائٹل رول دینے کی پیشکش کی ہے تاہم اداکارہ مبرا نے انہیں کوئی جواب نہیں دیا ہے ۔میرا اس دوران اپنے قریبی دوستوں سے مشاورت میں مشغول ہیں

متعلقہ عنوان :