۔۔۔۔۔۔2014ء بالی ووڈ کیلئے ٹھنڈا رہا۔۔۔۔،

سلمان خان امیر ترین ،شاہ رخ دنیاکے دوسرے امیر ترین اداکار بنے

اتوار 28 دسمبر 2014 15:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء)2014 بالی ووڈ کے لئے ٹھنڈا رہا،سلمان امیر ترین فلمی شخصیت بنے جبکہ شاہ رخ دنیا کے دوسرے امیر ترین اداکار ٹھہرے۔

(جاری ہے)

180 کے قریب فلم باکس آفس پر نمو دار ہوئیں۔100 کروڑ کا کلپپڑھ کر300 کروڑ تک جا پہنچا ۔ایک رپورٹ کے مطابق معروف ترین فلموں میں سلو بھائی کی کک،ہیپی نیو ائیر،بینگ ینگ اور دیگر فلمیں مشہور ہوئیں