70 ارب روپے کی گیس چوری کو قانونی طور پر جائز قرار دینے کا اقدام اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
اتوار 28 دسمبر 2014 15:14
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) حکومت کے70 ارب روپے کی گیس چوری کو قانونی طور پر جائز قرار دینے کے اقدام کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ وہ حکومت کو یو ایف جی 4.5 فیصد سے 9 فیصد حد مقرر کرنے کے اقدامات کو غیرقانونی قرار دے۔عدالت عالیہ میں یہ مقدمہ ایڈووکیٹ فرخ دال نے دائر کیا ہے ۔
جس میں فریق وزارت پٹرولیم،اوگرا ،وزارت کا بینہ ڈویژن،وزارت خزانہ کو فریق بنایا گیا ہے ۔پٹیشن میں اوگرا چیئرمین کو حکومت کے مفادات کا تحفظ کرنے کی بجائے عوامی مفادات کے تحفظ کا پابند بنانے کے لئے عدالت سے استدعا کی گئی ہے ۔پٹیشن میں دستاویزات کے ذریعے عدالت کو بتایا گیا ہے کہ ای سی سی اجلاس میں وزارت پٹرولیم نے یو ایف جی کی شرح4.5 فیصد سے بڑھا کر9 فیصد کرنے کی سمری پیش کی گئی تھی اور اوگرا حکام نے اس سمری پر کوئی اختلافی نوٹ تحریر نہیں کیا تھا جبکہ اوگرا2011 سے2015 ء تک یو ایف جی کی شرح 4.5 فیصد مقرر کی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
-
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
-
سپیکر قومی اسمبلی سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
-
عوام نے نفرت اور تقسیم کا بیانیہ مسترد کر دیاہے ،خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں،وزیراطلاعات
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
چین کے لیے جاسوسی کا الزام، یورپی پارلیمنٹ میں جرمن عملے کا رکن گرفتار
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات
-
قوموں کی برادری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے علم اور ہنر،سائنس اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جی سی یو میں خطاب
-
مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
-
بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
یونیسیف کے نمائندے کی وزیر تعلیم سے ملاقات ،تعلیمی شعبے میں یونیسیف کی خدمات کا اعتراف
-
صدرمملکت سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات ، مختلف امورپر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.