وزیراعظم کی ہدایت،اتوار کی چھٹی کے باوجود انسداد دہشت گردی ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے حکام سرگرم رہے

اتوار 28 دسمبر 2014 15:12

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) اتوار کی چھٹی کے باوجود وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر انسداد دہشت گردی ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے متعلقہ حکام نے جنگی بنیادوں پر کام جاری رکھا اور کئی اہم معاملات پر غوروخوض کیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے انسداد دہشت گردی ایکشن پلان پر عملدرامد کیلئے متعلقہ حکام کی اتوار کی رخصت بھی ختم کردی تھی جس کی وجہ سے گذشتہ روز بھی حکام کام کرتے رہے۔

متعلقہ عنوان :