وفاقی حکومت کی ناقص کارکردگی‘ پاکستان تحریک انصاف نے وائٹ پیپر تیار کرلیا

رواں ہفتے جاری کئے جانے کا امکان

اتوار 28 دسمبر 2014 15:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) وفاقی حکومت کی ناقص کارکردگی‘ پاکستان تحریک انصاف نے وائٹ پیپر تیار کرلیا‘ رواں ہفتے جاری کئے جانے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع نے ”آن لائن“ کو بتایا کہ تحریک انصاف اپنے وائٹ پیپر میں ملک کی مجموعی امن و امان کی صورتحال‘ تعلیم‘ صحت اور دیگر شعبوں سے متعلقہ حکومتی اعدادو شمار کی حقیقت بیان کی گئی ہے۔ رواں ہفتے کے آخر میں وائٹ پیپر جاری کردیا جائے گا۔