پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام”پیغام اسلاف کانفرنس “ پرسوں منعقد ہو گی

اتوار 28 دسمبر 2014 14:53

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام ملک کے موجودہ حالات کے تناظر میں ”پیغام اسلاف کانفرنس “پرسوں ( منگل )بمقام الحمراء ہال لاہورمیں بوقت سہ پہر1:30تا5:30 تک منعقد ہو گی ۔

(جاری ہے)

کانفرنس میں ملک بھر سے 2ہزار سے زائد علماء و شائخ شریک ہوں گے جسکے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :