صوبہ خیبر پختونخواہ کے صوبائی الیکشن کمشنر سونو خان بلوچ 31 دسمبر کو ریٹائر ہوجائیں گے

اتوار 28 دسمبر 2014 14:22

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) صوبہ خیبر پختونخواہ کے صوبائی الیکشن کمشنر سونو خان بلوچ 31 دسمبر کو ریٹائر ہوجائیں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع نے ”آن لائن“ کو بتایا کہ صوبہ پنجاب کے صوبائی الیکشن کمشنر محبوب انور 18 دسمبر کو ریٹائر ہوئے اور ان کی جگہ ظفر اقبال حسین نے ذمہ داری سنبھالی ہے۔ صوبہ خیبر پختونخواہ کے صوبائی الیکشن کمشنر سونو خان بلوچ 31 دسمبر کو ریٹائر ہوجائیں گے۔

متعلقہ عنوان :