جیل سے ہی فلم کی تشہیر کی‘ سنجے دت
مجھے فلم بہت پسند آئی‘ میرا کردار چھوٹا ہی سہی لیکن بڑا اہم ہے‘میڈیا سے گفتگو
اتوار 28 دسمبر 2014 12:07
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) عامر خان نے سنجے دت کو کرسمس کے موقع پر فلم ”پی کے“ دکھائی۔اس موقعے پر سنجے دت نے اپنی اہلیہ مانیتا اور اپنے جڑواں بچوں کے ساتھ فلم دیکھی۔پی کے کی اس سپیشل سکریننگ پر فلم کے پروڈیوسر ودھوونود چوپڑا اور ڈائریکٹر راجکمار ہیرانی بھی وہاں موجود تھے۔
(جاری ہے)
سنجے دت 24 دسمبر کو پونے کی یروڈا جیل سے 14 دنوں کی چھٹی پر باہر آئے تھے۔
فلم دیکھنے کے بعد سنجے دت نے صحافیوں کو بتایاکہ مجھے فلم بہت پسند آئی۔ میرا کردار چھوٹا ہی سہی لیکن بڑا اہم ہے۔سنجے دت نے یہ بھی کہا کہ انھوں نے جیل کے اندر رہ کر ہی ’پی کے‘ کا پرچار کیا۔سنجے نے کہاکہ میں نے ساتھی قیدیوں سے کہا کہ وہ اپنے گھر والوں کو خط لکھیں اور ان سے پی کے دیکھنے کے لیے کہیں۔ تو بھیا، اپنے حصے کا پروموشن تو میں نے کر دیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.