ملتان میں شدید دھند ، حد نگاہ سو میٹر رہ گئی ، پروازوں کا شیڈول متاثر

اتوار 28 دسمبر 2014 11:29

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28دسمبر 2014ء) ملتان میں شدید دھند نے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ، دھند کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں اور حد نگاہ بھی سو میٹر رہ گئی ہے ، اس حوالے سے یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ دوسرے شہروں سے آنے والے مسافروں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔

(جاری ہے)

دھند کی وجہ سے ملتان ائیرپورٹ پر لینڈ اور یہاں سے ٹیک آف کرنے والی پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہو رہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :