پاکستان میں آئندہ چند سالوں میں ایشیاء ، یورپ کی طرح بہترین ٹیم دستیاب ہوگی، محمد عادل

ہفتہ 27 دسمبر 2014 23:32

چشتیاں( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء ) پاکستان قومی فٹ بال ٹیم کے معروف کھلاڑی محمد عادل نے کہا ہے کہ پاکستان میں فٹ بال کا ٹیلنٹ موجود ہے۔

(جاری ہے)

تحصیل سطح پر سکول کالجز میں فٹ بال کوچ مقرر کرکے تحصیل ، ضلع ، ڈویڑن سطح کے مقابلوں کے بعد بہترین کھلاڑی سامنے آسکتے ہیں اور پاکستان میں بھی آئندہ چند سالوں میں ایشیاء ، یورپ کی طرح بہترین ٹیم دستیاب ہوگی۔

متعلقہ عنوان :