ٹرینٹ بولٹ نے ٹیسٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کر لی

ہفتہ 27 دسمبر 2014 23:25

کرائسٹ چرچ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء ) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر ٹرینٹ بولٹ نے ٹیسٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کر لی، انہوں نے یہ اعزاز سری لنکا کے خلاف کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں حاصل کیا۔

متعلقہ عنوان :