مچل مارش انجری کی وجہ سے سڈنی ٹیسٹ سے آؤٹ

ہفتہ 27 دسمبر 2014 23:25

میلبورن( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء ) آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش فٹنس مسائل کی وجہ سے بھارت کے خلاف چوتھے اور آخری ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔ مچل مارش گابا ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں باؤلنگ کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے تھے۔