سوئی میں سیکورٹی فورسز کاآپریشن ، ایک اہلکار شہید2زخمی،

8فراری کمانڈر ہلاک،11فرار

ہفتہ 27 دسمبر 2014 23:03

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) سوئی میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک اہلکار شہید2زخمی،8فراری کمانڈر ہلاک،11فرار ہوگئے،دہشتگردوں سے اسلحہ گولہ بارود برآمد کرلیاگیا،ایف سی ترجمان کے مطابق سوئی میں ایف سی کے قافلے پر سبزل کیمپ کے فراریوں نے حملہ کیا جس میں ایک اہلکار شہید اور2زخمی ہوگئے،حملے کے بعد فورسز نے جوابی کارروائی کی جس میں سبزل کیمپ کے 8فراری کمانڈرہلاک جبکہ11فرار ہوگئے ہیں،فورسز نے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا ہے۔۔۔

متعلقہ عنوان :