پشاور،سینئر صوبائی وزیر عنایت اللہ خان کا تیمرگرہ کے قریب کاردریا میں گرنے سے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار

ہفتہ 27 دسمبر 2014 22:48

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) سینئر صوبائی وزیر عنایت اللہ خان نے تیمرگرہ کے قریب کاردریا میں گرنے سے ہونے والے جانی نقصان پر دلی افسوس کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

سینئر صوبائی وزیر عنایت اللہ خان نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی سرگرمیوں کی خود نگرانی کی ۔ انہوں نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت اور دلی افسوس کا اظہا رکیا ہے۔ حادثے میں چھ افراد جاں بحق ہوئے ۔

متعلقہ عنوان :