لاہور، ڈی آئی جی آپریشنز نے 3ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے کر دیئے

ہفتہ 27 دسمبر 2014 22:08

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے 3ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے کر دیئے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق انسپکٹر نوید اعظم ایس ایچ او برکی تعینات اور ایس ایچ او برکی میاں افضل کو تھانہ جوہر ٹاؤن تعینات کر دیا جبکہ انسپکٹر پاشا عمران کو کرپشن کی شکایت پر پولیس لائن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :