گلگت بلتستان اور مالا کنڈ دیر سے آئے وفد کی عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان،
خصوصی عدالتوں کے قیام کیلئے فوری صدارتی آرڈیننس جاری کیا جائے ‘خرم نواز گنڈاپور، فوجی ہی نہیں کسی بھی عدالت یا ادارے کا غلط استعمال نہیں ہونا چاہیے‘سیکرٹری جنرل عوامی تحریک
ہفتہ 27 دسمبر 2014 21:55
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء)پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ ایکشن پلان پرعملدرآمد کیلئے وزیراعظم کی طرف سے بنائی گئی کمیٹی میں اپوزیشن کی نمائندگی نہ ہونے کی وجہ سے قومی اتفاق رائے کے حوالے سے سوال اٹھ رہا ہے، وزیراعظم خصوصی عدالتوں کے قیام کیلئے فوری طور پر صدارتی آرڈیننس کیلئے سمری بھیجیں تاکہ عدالتیں اپنا کام شروع کریں ،مشاورت بعد میں کریں،خصوصی عدالتوں کے قیام اور دیگر اقدامات میں تاخیر سے دہشتگردوں کو اپنی صفیں درست کرنے کا موقع مل رہا ہے،پہلے ہی مذاکرات کے نام پر دہشتگردوں کو مضبوط ہونے کا وقت دیا جا چکا ہے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گلگت بلتستان اور مالاکنڈ دیر سے آئے ہوئے وفد سے گفتگو کے دوران کیا، وفد میں پروفیسر شوکت علی،محمد شفیع ایڈووکیٹ،عابد حسین ،اعجاز حسین شامل تھے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سعد رفیق نے ’ایکس‘ پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
-
ٹی ایل پی سے معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا،احسن اقبال کا نیا انکشاف
-
دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکہ
-
وزیرداخلہ کی زیرصدارت نادرا ہیڈ کوارٹر میں اہم اجلاس
-
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پرحملہ آور ہیں، عطاء اللہ تارڑ
-
آئی ایم ایف مذاکرات کے دوران روپے کی قدر میں کمی کا امکان نہیں، وزیر خزانہ
-
پی ٹی آئی نے ججز ہراسگی کا ذمہ دار جسٹس قاضی فائز عیسی کو قرار دیدیا
-
طوفانی بارشوں کی زد میں آنے والے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا 22 اپریل کو’’ارتھ ڈے‘‘2024 کے موقع پر اہم ماحول دوست اقدامات کا فیصلہ
-
چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گیورک کی ملاقات،آئی ایس پی آر
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت سے معذرت
-
جرمنی میں روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں دو افراد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.