جامعہ پشاور ،بینظیر بھٹو شہید کی ساتویں برسی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ دسمبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 27/12/2014 - 21:44:19 وقت اشاعت: 27/12/2014 - 21:22:33 وقت اشاعت: 27/12/2014 - 21:22:33 وقت اشاعت: 27/12/2014 - 21:22:33 وقت اشاعت: 27/12/2014 - 21:18:41 وقت اشاعت: 27/12/2014 - 21:18:41 وقت اشاعت: 27/12/2014 - 21:15:57 وقت اشاعت: 27/12/2014 - 21:15:57 وقت اشاعت: 27/12/2014 - 21:14:42 وقت اشاعت: 27/12/2014 - 21:14:42 وقت اشاعت: 27/12/2014 - 21:14:42
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

جامعہ پشاور ،بینظیر بھٹو شہید کی ساتویں برسی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء)جامعہ پشاور میں بینظیر بھٹو شہید کے ساتویں برسی عقیدت اور احترام کیساتھ منائی گئی ، اس سلسلے میں پیپلز ایس ایف کے صوبائی صدارت کے امیدوار ضیاء اللہ جان خلیل ‘ پشاور یونیورسٹی کے صدر محمد ریاض خان یوسفزی، شہزاد خان، وقار خٹک، سراج آفریدی کی قیادت میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں کیمپس اور یونیورسٹیوں کے تمام عہدیداروں اور جیالوں نے شرکت کی۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

27/12/2014 - 21:18:41 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان