نیو ائیرنائٹ، علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر 10 ہزار پولیس اہلکار سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے

ہفتہ 27 دسمبر 2014 20:57

نیو ائیرنائٹ، علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر 10 ہزار پولیس اہلکار ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) صوبائی درالحکومت میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے سیکیورٹی سخت کرنے کے انتظامات کر لیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

لاہور ایئرپورٹ پر دس ہزار سیکیورٹی اہلکار سیکیورٹی پر تعینات کیے جائیں گے جبکہ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر ناکے لگا چیکنگ کا نظام بھی سخت کر دیاگیاہے اور شہر کی بڑی شاہراہوں اور بڑی عمارتوں پر بھی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تمام تر انتظامات حساس اداروں کی رپورٹ پر کیے جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :