دہشتگردوں کیساتھ ساتھ ان کے حق میں بیان دینے والوں کو کٹہرے میں لانا از حد ضروری ہے ، پاکستان عوامی تحریک ،
ماضی کی طرح اب بھی مصلحتوں سے کام لیا گیا تو آنے والی نسلیں ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گی ،عزیزاللہ مروت
ہفتہ 27 دسمبر 2014 20:43
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) پاکستان عوامی تحریک اسلام آباد لائرز ونگ کے نائب صدر عزیزاللہ مروت نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ اتھ ان کے حق میں بیان دینے والوں کو کٹہرے میں لانا از حد ضروری ہے جسے اب تک نظر انداز کیا گیا، اگر اب بھی مصلحتوں سے کام لیا گیا تو آنے والی نسلیں ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گی اور ہم کف افسوس ملتے رہیں گے۔
عوامی تحریک فوجی عدالتوں کے قیام کا خیر مقدم کرتی ہے ،ڈاکٹر طاہر القادری کے 14نکات میں سے 8نکات حکومت کے 20نکاتی ایجنڈے میں شامل ہیں تا ہم دہشت گردوں کی فنڈنگ روکنے کی بات تو کی گئی مگر مدرسوں کو ملنے والی فنڈنگ روکنے کا ذکر نہیں ہوا ،مدرسوں کی رجسٹریشن کے ساتھ ساتھ متفقہ نصاب کی تیاری اور اصلاحات بھی ناگزیر ہیں، ورنہ مسئلہ حل نہیں ہو گا ،وزیر اعظم نے قومی ایکشن پلان میں تاخیر قومی نقصان ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.