محتسب پنجاب اور وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم کے دفتر میں دھمکیوں بھرا خط موصول

ہفتہ 27 دسمبر 2014 20:31

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) سانحہ پشاور اور دہشت گروں کو پھانسی کے احکامات جارہ ہونے کے بعد محتسب پنجاب اور وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم کے دفتر میں دھمکیوں بھرا خط موصول ہوا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق خط میں کالعدم تنظیم نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہیں جس سے متعلق دفتری عملے نے پولیس حکام کو آگاہ کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :