سوات،کرنٹ لگنے سے کاریگر جاں بحق

ہفتہ 27 دسمبر 2014 20:05

سوات(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ نوے کلے میں کرنٹ لگنے سے کاریگر جاں بحق تفصیلات کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ نوے کلے میں کرنٹ لگنے سے کاریگر حضر ت علی ولد شیرین زادہ سکنہ سنگوٹہ نوے کلے میں ایک مکان کے چھت پر ویلڈنگ کررہاتھا کہ اچانک مین ٹرانمیشن لائن سے ٹکراگیا جس کے وجہ سے و ہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :