بینظیر بھٹو کی برسی میں وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبد المجید و حکومتی وزراء کی عدم شرکت

ہفتہ 27 دسمبر 2014 19:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری عبد المجید اور حکومتی وزراء نے سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی برسی کی تقریب میں شرکت نہیں کی تاہم صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔

(جاری ہے)

آزاد کشمیر کے وزیرا عظم چوہدی عبد المجید نے مرکزی تقریب مظفر آباد میں شرکت کی تاہم حکومتی وزراء کی اکثریتی سانحہ بے نظیر بھٹو کے حوالے سے گڑھی خدابخش میں ہونے والی تقریب میں شرکت نہیں کی ۔۔

متعلقہ عنوان :