میاں چنوں،عوامی شکایات پر ایس ڈی او انڈسٹریل اسٹیٹ یوسف جوتہ کو معطل کردیا گیا

ہفتہ 27 دسمبر 2014 18:54

میاں چنوں( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) عوامی شکایات پر ایس ڈی او انڈسٹریل اسٹیٹ یوسف جوتہ کو معطل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملتان میں وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کھلی کچہری میں عوامی شکایات پر ایس ڈی او انڈسٹریل اسٹیٹ میاں چنوں یوسف جوتہ کو فوری طور پر معطل کردیا۔