وفاقی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈاؤ ن ،15ملزمان گر فتار ، منشیات،اسلحہ گولہ بارود اور ما ل مسروقہ برآمد ، مقدمات درج
ہفتہ 27 دسمبر 2014 18:43
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) وفاقی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈاؤ ن ،15ملزمان گر فتار ، ملزمان کے قبضہ سے ، ہیر وئن ، بئیر ،وارداتوں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ 4پسٹل معہ ایمو نیشن اور ما ل مسروقہ برآمد کر لیا ۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔مزید تفتیش جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق تھا نہ کو ہسار پولیس نے دوران گشت ملزم خا لد وقاص اور محمد علی کو گرفتا کرکے ان کے قبضہ سے 4ڈبے بئیر کے بر آمد کرلیے۔
تھا نہ بھا ر ہ کہو پولیس نے دوران گشت ملزم شیر زمان اور محمد کا مر ان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ دو پسٹل معہ 42روند بر آمد کرلیے۔ تھا نہ کو رال پولیس نے اشتہاری مجر م کو بھاگ جا نے میں مدد کر نے پر ملزم لیا قت کو گرفتار کر لیا۔(جاری ہے)
تھا نہ ما ر گلہ پولیس نے انعام کا جھا نسہ دیکر دھو کہ دہی کر نے والے ملزم سنجر ی کو گرفتار کر لیا۔
سی آئی اے پولیس نے گرفتار ملزم عامر محمو د کے انکشاف و نشا ند ہی پر پسٹل 30بو ر معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔تھانہ بنی گا لہ پولیس نے دوران گشت ملزم اکر ام اللہ کو گرفتار کرکے پسٹل معہ 9MMمعہ 12روند بر آمد کرلیے۔ تھا نہ شہزاد ٹا وئن پولیس نے دوران گشت ملزم محمد آ صف کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 150گر ام ہیر وئن بر آمد کر لیا۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔مزید تفتیش جاری ہے ۔جبکہ پیشہ ور بھکا ریوں کی گرفتار ی کے چلائی جانے والی مہم کے دوران 6 پیشہ ور بھکا ریو ں کوگرفتارکر کے انکے خلا ف بھکا ری ایکٹ کے تحت کا رروائی عمل میں لائی گئی۔ ایس ایس پی اسلام آباد عصمت اللہ جو نیجو نے پویس ٹیم کی اس ا علیٰ کارکردگی پر نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفکیٹس دینے کا اعلان کیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسے جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور ان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.