سرکار دو عالم کا جشن ولادت مناناعین اسلام ہے ،درودو سلام کی صدائیں بلند کرتے ہوئے کروڑوں عاشقان رسول ولادت مصطفی منائیں گے،ثروت اعجاز قادری
ہفتہ 27 دسمبر 2014 18:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء)سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ سرکار دو عالم ﷺ کا جشن ولادت مناناعین اسلام ہے ،درودو سلام کی صدائیں بلند کرتے ہوئے کروڑوں عاشقان رسول ولادت مصطفی ﷺ منائیں گے ،دنیا کی کوئی طاقت ہمیں میلاد منانے سے نہیں روک سکتی ہے ،ہمارا جینا مرنا ناموس رسالت ﷺ کے تحفظ اور پاکستان کی سلامتی کیلئے ہے ، مٹھی بھر دہشتگرد ہماری راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتے ہر رکاوٹ کو عشق مصطفی کے جذبے سے گرادینگے ،قومی ایکشن پلان پر فوری عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے تاکہ دہشتگردوں کو فوری انجام تک پہنچایا جاسکے،،د ہشتگردی وانتہا پسندی کے خاتمے کیلئے فوج اور حکومت کی پالیسی عوام کی امنگوں کی ترجمانی ہے ،دہشتگردوں کی پناہ گاہ مدارس ومساجد پر فوری کاروائی عمل میں لائی جائے،پوری قوم دہشتگردی کے خلاف ایک پیج پر کھڑی ہے ،ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ غلامان مصطفی ملک کی سلامتی اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے گریز نہیں کرینگے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.