حب کے علا قے میں مقا می فیکٹر ی میں سلنڈ ر پھٹنے سے ایک شخص ہلا ک

ہفتہ 27 دسمبر 2014 17:07

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء) حب کے علا قے میں مقا می فیکٹر ی میں سلنڈ ر پھٹنے سے ایک شخص ہلا ک ہو گیا یہاں آمد ہ اطلا عا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز حب کے علا قے میں واقعہ مقا می فیکٹر ی میں سلنڈ ر پھٹنے سے ایک شخص اسا مہ سکنہ کراچی جاں بحق ہو گیا نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مز ید کا روائی حب پو لیس کر رہی ہے ۔