سابق وزیراعظم پاکستان بے نظیر بھٹو کی ساتویں برسی کے موقع پر آزادکشمیر بھر میں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ دسمبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 27/12/2014 - 16:46:25 وقت اشاعت: 27/12/2014 - 16:43:44 وقت اشاعت: 27/12/2014 - 16:43:44 وقت اشاعت: 27/12/2014 - 16:23:56 وقت اشاعت: 27/12/2014 - 13:35:04 وقت اشاعت: 27/12/2014 - 13:15:06 وقت اشاعت: 27/12/2014 - 13:15:06 وقت اشاعت: 27/12/2014 - 13:15:06
-

مظفر آباد

سابق وزیراعظم پاکستان بے نظیر بھٹو کی ساتویں برسی کے موقع پر آزادکشمیر بھر میں صبح کا آغاز مساجد میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی سے ہوا

مظفرآباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء )سابق وزیراعظم پاکستان بے نظیر بھٹو کی ساتویں برسی کے موقع پر آزادکشمیر بھر میں صبح کا آغاز مساجد شریف میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی سے ہوا، آزادکشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی مرکزی تقریب دربار سائیں سہیلی سرکار کی جامع مسجد میں ہوئی ، فاتحہ خوانی کی ایمان افروز دعائیہ اجتماع میں پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے میڈیا ایڈوائزر شوکت جاوید، سٹی نائب صدر شیخ اظہر، محمد نذیر انجم، ایل۔

بی فاروقی سمیت جامعہ ہذا کے اساتذہ و طلبہ نے شرکت کی اور پاکستان کی سلامتی و خوشحالی، مقبوضہ کشمیر کی آزادی، سانحہ پشاور کے شہداء اور شہدائے افواج پاکستان کے لیئے بھی خصوصی دعائیں کی گئیں، دریں اثناء میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے میڈیا ایدوائزر شوکت جاوید نے کہا کہ دنیا بھر کی تہذیبوں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

27/12/2014 - 16:46:25 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان