سعید اجمل نے فوری ٹیسٹ سے معذرت کر لی،ورلڈکپ نہیں کھیل سکیں گے

ہفتہ 27 دسمبر 2014 16:04

سعید اجمل نے فوری ٹیسٹ سے معذرت کر لی،ورلڈکپ نہیں کھیل سکیں گے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سعید اجمل نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے فوری طور پر باﺅلنگ ایکشن ٹیسٹ سے معذرت کر لی ہے جس کے بعد سعید اجمل ورلڈ کپ 2015میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سعیداجمل نے پی سی بی کو درخواست کی ہے کہ ان کو فل حال بحالی پروگرام جاری رکھنے دیا جائے اور وہ فوری طور پر ٹیسٹ کروانے کے لیے تیار نہیں ہیں ۔

متعلقہ عنوان :