امیتابھ بچن کو یش چوپڑا میموریل ایوارڈ سے نوازا گیا

ہفتہ 27 دسمبر 2014 14:57

امیتابھ بچن کو یش چوپڑا میموریل ایوارڈ سے نوازا گیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء) بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن کو یش چوپڑا میموریل ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اپنے ایک بیان میں امیتابھ بچن نے کہا کہ وہ یش چوپڑا میموریل ایوارڈ ملنے پر بے حد خوش ہیں اور یش چوپڑا میموریل کے شکر گزار ہیں کہ انہیں یہ اعزاز بخشا گیا۔

(جاری ہے)

امیتابھ بچن نے اپنے ٹویٹر پر کچھ تصاویر بھی اپ لوڈ کی ہیں جو اس ایوارڈ تقریب کے دوران لی گئی تھیں۔