ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مزید چھ بچے دم توڑ گئے

ہفتہ 27 دسمبر 2014 12:35

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مزید چھ بچے دم توڑ گئے

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء)ڈی ایچ کیو میں اموات کا سلسلہ نہ رک سکا مزید چھ بچے توڑ گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال میں24گھنٹوں کے دوران مزید چھ بچے آکسیجن کی کمی کے باعث دم توڑ گئے ہیں جبکہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران ہاکتوں کی تعداد 95ہو گئی ہے ۔