ہنگومیں سکیورٹی چیک پوسٹ پردہشتگردوں کاحملہ ناکام بنا دیا گیا ، جوابی کارروائی میں 12دہشتگرد مارے گئے

ہفتہ 27 دسمبر 2014 12:31

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی والدہ اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی ساتویں برسی پر ”یااللہ، یارسول، بینظیر بے قصور ،زندہ ہے بی بی زندہ ہے “کے روایتی نعرے لکھ کر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پر اپنی والدہ کی برسی کے حوالے سے پیغام لکھا۔بلاو ل بھٹو نے کہا کہ بینظیر بھٹو شہید نے جمہوریت کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا او رانکی قربانی کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔یاد رہے کہ بلاول بھٹو لندن میں موجود ہیں اور پارٹی کے مطابق ڈاکٹروں نے انہیں طویل فضائی سفر سے منع کیا ہے۔