نیوائیر نائٹ ،لاہور ائیرپورٹ پر دس پر ہزار پولیس اہلکار تعینات

ہفتہ 27 دسمبر 2014 12:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) لاہور نیوائیرپورٹ پر نیو ائیرنائیٹ کو دس ہزار پولیس اہلکار سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی درالحکومت میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے سیکیورٹی سخت کرنے کے انتظامات کر لیے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

لاہور نیو ایئرپورٹ پر دس ہزار سیکیورٹی اہلکار سیکیورٹی پر تعینات کیے جائیں گے جبکہ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر ناکے لگا چیکنگ کا نظام بھی سخت کر دیاگیاہے اور شہر کی بڑی شاہراہوں اور بڑی عمارتوں پر بھی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے ۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تمام تر انتظامات حساس اداروں کی رپورٹ پر کیے جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :