چلی کے فٹبالر جیمز روڈریگز نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ ڈالے، انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ دیکھی جانیوالی شخصیت قرار

ہفتہ 27 دسمبر 2014 12:08

چلی کے فٹبالر جیمز روڈریگز نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ ڈالے، انٹرنیٹ پر ..

لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء) چلی کے فٹبالر جیمز روڈریگز نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، مڈ فیلڈ سے گول پوسٹ تک لپکنے کے ماہر کو دیکھنے کیلئے گوگل پر سب سے زیادہ بار کلک کیا گیا۔

(جاری ہے)

میچ کے دوران انہیں دیکھنے والوں کا رش لگ جاتا ہے۔ یوروگوئے کے لوئز سوریز بارسلونا کلب میں انٹری کیساتھ مقبولیت میں دوسرے نمبر پر رہے۔ چلی کے الیکسز سانچیز مقبولیت میں تیسرے نمبر پر رہے جن کی انگلش کلب آرسنل میں جگہ مستحکم ہے۔

متعلقہ عنوان :