بان کی مون کا وزیراعظم کو فون ،پھانسیوں پر پابندی بحال کرنے کا مطالبہ

ہفتہ 27 دسمبر 2014 11:50

بان کی مون کا وزیراعظم کو فون ،پھانسیوں پر پابندی بحال کرنے کا مطالبہ

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) اقوام متحدہ کے سیکڑی جنرل نے وزیراعظم نواز شریف کو پھانسیوں پر پابندی بحال کرنے کا مطالبہ کر دیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بان کی مو ن نے وزیراعظم نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور پھانسیوں پر شدید تشویش کا اظہارکرتے ہوئے پھانسیوں پر عملدرآمد بند کرکے پابندی بحال کرنے کا مطالبہ بھی کر دیا ہے جبکہ نواز شریف نے کہا کہ پھانسیوں سے متعلق تمام قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد ہی پھانسی دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :