ایوشمان کھرانا کی فلم ”ہوائی زادے“ کی جھلکیاں ریلیز

ہفتہ 27 دسمبر 2014 11:28

ایوشمان کھرانا کی فلم ”ہوائی زادے“ کی جھلکیاں ریلیز

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء) ایوشمان کھرانا بن کر ہوائی زادہ آرہے ہیں جلد سینما گھروں میں، بالی وڈ کی نئی فلم کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ہوائی زادے کی کہانی ہے ایک سائنسدان کی ، جو بنانا چاہتا ہے ایسا جہاز بنانے کی جو بنا انسانی کنٹرول کے چلے۔

(جاری ہے)

اس مقصد کو پانے میں سامنے آتی ہے کچھ دشواریاں، مگر ہے کوئی جو اس کا ساتھ دے کر اسے منزل تک پہنچانے میں مدد دے گا۔کیا یہ سائنسدان ہوگا کامیاب، یا پھر ناکامی اس کو منہ چڑائی گی، یہ30 جنوری کو فلم کی ریلیز پر ہی پتہ چلے گا، جبکہ ہوائی زادے کی نمایاں کاسٹ میں ایوشمان کھرانا، پلوی شرما اور متھن چکرو چامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :