خانیوال ، کراچی سے لاہور جانیوالی ٹرین کے انجن کو آگ لگ گئی،
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ دسمبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 26/12/2014 - 23:21:00 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 23:21:00 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 23:21:00 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 23:20:03 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 23:20:03 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 23:17:54 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 23:17:54 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 23:17:54 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 23:16:44 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 23:16:44 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 23:16:44
پچھلی خبریں - مزید خبریں

خانیوال

خانیوال ، کراچی سے لاہور جانیوالی ٹرین کے انجن کو آگ لگ گئی،

حادثہ کچا کھوہ کے قریب پیش آیا ، ریسکیو اور فائر بریگیڈ نے بروقت کارروائی کر کے مسافروں کو بچا لیا

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) خانیوال کراچی سے لاہور جانیوالی ٹرین خیبر میل کے انجن کو کچا کھوہ سٹیشن پر آگ لگ گئی بروقت کارروائی کر کے آگ پر قابو پا لیا گیا۔ خانیوال کراچی سے لاہور جانیوالی ٹرین خیبر میل کے انجن میں شارٹ سرکٹ کو کچا کھوہ ریلوے سٹیشن پر آگ لگ گئی جس پر موقع پر موجود ریلوے عملہ ریسکیو اور فائر بریگیڈ نے بروقت کارروائی کر کے آگ پر قابو پا لیا۔ کچا کھوہ ریلوے سٹیشن پر گاڑی 2 گھنٹہ تک بے یار و مددگار کھڑی کی گئی۔ شدید ٹھنڈ اور دھند میں مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ بعد میں خانیوال سے انجن منگوا کر گاڑی کو روانہ کیا گیا۔

26/12/2014 - 23:17:54 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان