فیصل آباد جیل میں قید 2 دہشت گردوں کو 14 جنوری کو پھانسی دینے کا فیصلہ،
فیض احمد لانس نائیک طارق محمود کو شہید کرنے کے الزام میں قید ہے، محمد شریف دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث
جمعہ 26 دسمبر 2014 23:16
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے فیصل آباد ڈسٹرکٹ جیل میں 2 دہشت گردوں کو پھانسی دینے کے لیے 14 جنوری کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔
(جاری ہے)
لاہور کی انسداد دہشت گردی خصوصی عدالت میں فیصل آباد جیل سپرٹنڈنٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ دہشت گرد فیض احمد نے 2000 میں لانس نائیک طار ق محمود کو ننکانہ صاحب میں شہید کیا تھا جبکہ دوسرے دہشت گرد محمد شریف نے 2004 ننکانہ صاحب میں متعدد دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہے اور دونوں دہشت گردوں کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں خارج ہو چکی ہیں لہذا دونوں دہشت گردوں کے ڈیٹھ وارنٹ جاری کیے جائیں۔
عدالت نے دونوں دہشت گردوں کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کے بعد ڈیتھ وانٹ جاری کر دئیے جس کے بعد اب عدالت نے دونوں دہشت گردوں کو پھانسی دینے کے لیے 14جنوری کی تاریخ مقرر کردی ہے۔ دہشت گرد فیض احمد اور محمد شریف کو 14 جنوری کی صبح فجر کی نماز کے بعد پھانسی پرلٹکایا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.