پشاور ، آرمی پبلک سکول پر حملے کا مبینہ سہولت کار کمانڈر صدام آپریشن میں ہلاک،6 ساتھی زخمی حالت میں گرفتار ،
مذکو رہ کما نڈر جمرود کے علاقے منڈی میں ایک مشترکہ کارروائی کے دورا ن مارا گیا ، کارروائی کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ و بارودی مواد بھی برآمد کیا،پولیٹیکل ایجنٹ شہاب علی شاہ
جمعہ 26 دسمبر 2014 23:15
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی شہاب علی شاہ نے دعوی کیا ہے کہ پشاور میں آرمی پبلک سکول پر حملے کا مبینہ سہولت کار کمانڈر صدام کو ایک آپریشن میں ہلاک اور اس کے6 ساتھیوں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ہے۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی شہاب علی شاہ نے کہا کہ قبا ئلی رہنما بادشا ہ خا ن پر قاتلا نہ حملے کے بعدسیکیو رٹی فو ر سز اور پو لیٹیکل انتظا میہ نے گزشتہ رات جمرود کے علاقے منڈی میں ایک مشترکہ کارروائی کی جس کے نتیجے میں پشاور میں آرمی پبلک سکول حملے کا مبینہ سہولت کار کمانڈر صدام ہلاک اور اس کے 6 ساتھیوں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا جبکہ ان کا ایک اور ساتھی کمانڈر واجد بھی کارروائی میں ہلاک ہوا ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
-
سپریم کورٹ حسان نیازی اورعباد فاروق کی جبری گمشدگی کا فوری نوٹس لے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.