50ارب روپے کا شارٹ فال پورا کرنے کیلئے گیس کی قیمتو ں اضافہ ناگزیر ہوگیا ، وزارت پٹرولیم کا قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ اجلاس میں انکشاف،
پائپ لائن کی بجائے عوام کو ایل پی جی سلنڈر کے ذریعے گیس فراہمی کی سمری بھی منظوری کیلئے وزیراعظم کو بھجوادی ، سی ڈی اے سمیت دیگر اداروں کے سینئر افسران کی عدم شرکت پر کمیٹی کا شدید اظہار برہمی بیورو کریسی نے پارلیمنٹ کو مذاق سمجھ لیاہے، عوام کے اربوں روپوں کے معاملات کو ادارے اہمیت دینے کو تیار نہیں، آئندہ اجلاس میں افسران شرکت یقینی بنائیں بصورت دیگر معاملہ ایوان میں اٹھانے کے ساتھ وزیراعظم کو خط بھی لکھا جائیگا، چیئرمین رانا حیات محمد خان
جمعہ 26 دسمبر 2014 22:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں وزارت پٹرولیم نے انکشاف کیاہے کہ 50ارب روپے کا شارٹ فال پورا کرنے کیلئے گیس کی قیمتو ں اضافہ ناگزیر ہوگیا جبکہ پائپ لائن کی بجائے عوام کو ایل پی جی سلنڈر کے ذریعے گیس فراہمی کی سمری بھی منظوری کیلئے وزیراعظم کو بھجوادی ، اوگرا، سی ڈی اے سمیت دیگر اداروں کے سینئر افسران کی عدم شرکت پر کمیٹی کا شدید اظہار برہمی چیئرمین کمیٹی رانا حیات نے کہاہے کہ بیورو کریسی نے پارلیمنٹ کو مذاق سمجھ لیاہے، عوام کے اربوں روپوں کے معاملات کو ادارے اہمیت دینے کو تیار نہیں، آئندہ اجلاس میں افسران شرکت یقینی بنائیں بصورت دیگر معاملہ ایوان میں اٹھانے کے ساتھ ساتھ وزیراعظم کو خط بھی لکھا جائیگا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.