وزیراعلیٰ شہبازشریف کا صوبے کے سکیورٹی امور بارے انتہائی مصروف دن،
6گھنٹے طویل دو اہم اجلاسوں کی صدارت،متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات
جمعہ 26 دسمبر 2014 22:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبے کے سکیورٹی امور کے حوالے سے انتہائی مصروف دن گزارا۔ انہوں نے اس ضمن میں 2مختلف اجلاسوں کی صدارت کرتے ہوئے سکیورٹی انتظامات کا خودجائزہ لیا،یہ اجلاس6گھنٹے تک جاری رہے۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے عوام کے جان ومال کے تحفظ،امن عامہ کی صورتحال،سرکاری و نجی تعلیمی اداروں اورصوبے کے اےئر پورٹس کی سکیورٹی انتظامات کو بہتر سے بہتر بنانے کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ضروری ہدایات بھی جاری کیں ۔ وزیراعلیٰ نے واضح کیاکہ وہ خود سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیں گے اوراس ضمن میں روزانہ کی بنیاد پر سکیورٹی انتظامات کی موثر مانیٹرنگ کے حوالے سے انہیں باقاعدہ رپورٹس پیش کی جائیں۔
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.