جماعت اسلامی نے تھر میں بچوں کی اموات و حکومتی غفلت پر 30دسمبر کوسراج الحق کی قیادت میں تھر بچاؤ ریلی کا اعلان کردیا ،
تین ماہ میں تین سو بچوں کی اموات حکومتی بے حسی ، سانحہ پشاور سے کم نہیں ہے، ڈاکٹرمعراج الہدیٰ
جمعہ 26 دسمبر 2014 22:18
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) جماعت اسلامی سندھ نے تھر میں غزائی قلت کی وجہ سے معصوم بچوں کی مسلسل اموات اورقحط سالی کی صورتحال پر حکومتی غفلت پر 30دسمبر کوضلعی ہیڈکوارٹر مٹھی میں" تھربچاؤریلی" کا اعلان کردیا ہے،جس سے سیاسی جرگہ کے سربراہ و امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق،صوبائی امیرڈاکٹرمعراج الہدیٰ صدیقی ودیگر خطاب کریں گے۔
سراج الحق تھر کے دورے کے موقع پرمٹھی ہسپتال کا دورہ،پینے کے پانی کے کنووں کا افتتاح اورقحط سے متاثرہ لوگوں میں امدادی سامان بھی تقسیم کریں گے۔ جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے 30دسمبر کوتھربچاؤریلی سمیت سراج الحق کے دورہ تھرکے حوالے سے بدین وتھرپارکر کادورہ کرکے انتظامات کا جائزہ لیا اورامیر جماعت اسلامی کے دورہ کی کامیابی وبھرپور عوامی شرکت کو یقینی بنانے کیلئے رابط عوام تیز کرنے کی ہدایات دیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.