مشرف کی گرفتاری تک نہ گرفتاری دونگا نہ ضمانت کراؤنگا، مولانا عبدالعزیز

جمعہ 26 دسمبر 2014 21:37

مشرف کی گرفتاری تک نہ گرفتاری دونگا نہ ضمانت کراؤنگا، مولانا عبدالعزیز

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء ) لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی گرفتاری تک پولیس کو گرفتاری دونگا اور نہ ہی ضمانت کراؤنگا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق مولانا عبدالعزیز کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ نہ تو پولیس کو گرفتاری دینگے اور نہ ہی اپنی ضمانت قبل ازگرفتاری کرائینگے پولیس پہلے لال مسجد پر حملہ کرنے والے پرویز مشرف کو گرفتار کرے جب مشرف کو گرفتار کرلیا جائے گا تو وہ خود ہی گرفتاری دے دینگے

متعلقہ عنوان :